• news

دلشان سے تلخ کلامی، احمد شہزاد کو میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) میچ کے دوران جھگڑے پر قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کو میچ فیس کا پچاس فیصد حصہ جرمانہ عائد کر دیا۔شارجہ میں کھیلے گئے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے میچ کے دوران احمد شہزاد کو تلکارتنے دلشان کا بیٹ کندھے پر لگا تو انہوں نے غصے میں آکر دلشان کو دھکا دیدیا اور دونوں میں تلخ کلامی ہوئی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن