• news

سید ہجویری ؒ

محبت ہے مجھے کامل درویش سے
عاشق تھے وہ اللہ و رسولؐ کے
تعریفِ سید ہجویریؒ کیا بتائوں میں
شریعت و طریقت کے وہ پیکر تھے
(بابو چودھری عبدالشکور غالبؔ آف نارووال)

ای پیپر-دی نیشن