• news

وفاقی تعلیمی ادارے 25 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے: ترجمان کیڈ

اسلام آباد (آن لائن)  وفاقی تعلیمی  اداروں  میں موسم سرما کی تعطیلات  کا اعلان کردیا گیا۔  ترجمان کیڈ کے مطابق تعلیمی اداروں  میں 25 سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہونگی۔ یکم جنوری 2014ء کو سرکاری تعلیمی  ادارے کھلیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن