شام: ایک ہفتے میں بمباری سے 87بچوں سمیت 300شہری مارے گئے: رپورٹ
بیروت (اے ایف پی) شام میں آٹھ روز میں بمباری کے سبب 87 بچوں سمیت 300 شہری مارے جا چکے ہیں۔ سیرئین آبزرویٹری کے مطابق یہ ہلاکتیں 15سے 22دسمبر کے دوران ہوئیں، ان میں 30 خواتین اور 30باغی شامل ہیں ۔