• news

پشاور میں زلزلہ، شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی

پشاور/بشام  (آئی این پی) پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی‘ عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان اور چین کی سرحد تھا اور اسکی زیر زمین گہرائی 146 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن