• news

سندھ ہائیکورٹ نے نئی حلقہ بندیوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی (ائی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے نئی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ منگل کو جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس صادق حسین بھٹی پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے درخواست کی سماعت کی۔ درخواست جماعت اسلامی ‘ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ف)‘ جے یو پی‘مسلم لیگ (ن) اور دیگر شامل نے دائر کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن