• news

رئوف طاہر ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن مقرر

لاہور (سٹاف رپورٹر) ممتاز صحافی رئوف طاہر کو پاکستان ریلوے کا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشن مقرر کر دیا گیا  ہے گزشتہ روز روف طاہر نے ڈی جی پبلک ریلیشن ریلوے کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن