• news

بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار کرپشن کے ”چیمپئن“ نکلے

بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قریبی رشتہ دار کرپشن کے ”چیمپئن“ نکلے

کراچی (خصوصی رپورٹ) بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے عزیز کرپشن کے ”چیمپئن“ نکلے۔ امت کے مطابق ارکان پارلیمنٹ منتخب ہونے کے بعد بھتیجے شیخ ہلال کے اثاثوں میں 600 فیصد اضافہ ہوا۔ شیخ نور عالم کی سالانہ آمدن 9 لاکھ سے بڑھ کر 14 کروڑ تک جاپہنچی۔ کزن شیخ فضل نور کے بنک اکاﺅنٹس 3 لاکھ سے بڑھ کر 6 کروڑ ہو گئے شیخ سالم بھی کروڑوں میںکھیل رہے ہیں۔
چیمپئن

ای پیپر-دی نیشن