• news

میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ تحریک طالبان کا کمانڈر ہاشم مارا گیا

میرانشاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ تحریک طالبان کا کمانڈر ہاشم مارا گیا

پشاور (نوائے وقت نیوز) میران شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان کا کمانڈر ہاشم ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ہاشم کا تعلق افغانستان کے صوبہ خوست سے تھا۔
کمانڈر ہلاک

ای پیپر-دی نیشن