چیئرمین نیب قمرزمان چودھری نے دوبارہ چارج سنبھال لیا
چیئرمین نیب قمرزمان چودھری نے دوبارہ چارج سنبھال لیا
اسلام آباد( نامہ نگار )چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری نے عہدے کا دوبارہ چارج سنبھال لیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب این آئی سی ایل کیس کی تفتیش کے دوران چھٹی پر چلے گئے تھے۔چیئرمین نیب کیخلاف این آئی سی ایل کیس میں نیب افسران نے تفتیش کی جس کے بعد چند روز قبل چیئرمین نیب قمر الزمان کو کلیئر کر دیا گیا، کلیئر ہونے کے بعد چیئرمین نیب قمرالزمان چودھری نے عہدے کا دوبارہ چارج سنبھال لیا ہے۔
چیئر مین نیب