• news

راولپنڈی میں چہلم امام حسینؓ پر گرفتار 12 زخمی مظاہرین اڈیالہ جیل منتقل

راولپنڈی (خصوصی رپورٹ) راولپنڈی میں چہلم امام حسینؓ پر گرفتار کئے جانے والے 12 زخمی مظاہرین کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ امت کے مطابق 37 افراد کیخلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کئے گئے جن افراد پر مقدمات درج کئے گئے ان میں مہتمم تعلیم القرآن اور جماعت اہلسنّت کے   2 مقامی عہدیدار شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن