• news

مشروط امداد نہیں لیں گے‘ تجارت پر یقین رکھتے ہیں: پرویز خٹک

پشاور (آن لائن) خیبرپی کے کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے   مشروط امداد نہیں لیں گے‘ تجارت پر یقین رکھتے ہیں جس کیلئے ہم سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مراعات اور گارنٹی دینے کو تیار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن