آرمی چیف کی تقرری وزیرستان آپریشن کی شرط پر ہوئی: مفتی کفایت اللہ
کرک (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام ف کے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتی کفایت اللہ نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری وزیرستان آپریشن کے شرط پر کی گئی، 25 جنوری سے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف صوبے کے عوام میدان میں ہونگے۔