محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن نے 4 بسیں خریدنے کیلئے 3کروڑ 11لاکھ مانگ لئے
لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن نے سرکاری ملازمین کو پک اینڈ ڈراپ کرنے کے لئے چار نئی بسیں خریدنے کے لئے تین کروڑ گیارہ لاکھ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ مانگ لی ہے اس بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب کو سمری بھجوائی گئی ہے۔