اردگان نے حکومت چھوڑنے کے مطالبات مسترد کردئیے
اردگان نے حکومت چھوڑنے کے مطالبات مسترد کردئیے
انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترکی کے وزیراعظم طیب اردگان نے حکومت چھوڑنے کے مطالبات مسترد کردئیے ہیں۔ طیب اردگان نے کہا ہے کہ کرپشن کی تحقیقات غیر ملکی سازش ہے۔ کرپشن ہوتی تو 10 سال میں جی ڈی پی 800 ارب ڈالر تک نہ پہنچتی۔
اردگان