• news

بھارت، امریکہ میں 6 مال بردار طیاروں کی فراہمی کا معاہدہ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت اور امریکہ کے درمیان  4 ہزار کروڑ روپے کی لاگت کا 6 مال بردار طیاروں کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔  بھارت کو 6 ہزار ہرکولیس طیاروں کی فراہمی کی تجویز پر 20 دسمبر کو وزیراعظم منموہن سنگھ کی قیادت میں کابینہ کی سلامتی کمیٹی میں واضح کیا گیا تھا۔ دونوں ممالک کے تحت طے پانیوالے معاہدے کے تحت امریکی فضائیہ غیر ملکی فوجی سیلز راستے کے ذریعے بھارتی فضائیہ کو 6 ہرکولیس طیارے  سپلائی کریگی۔

ای پیپر-دی نیشن