• news

منفرد مگ جو چائے یا کافی کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیگا

نیویارک( نیٹ نیوز)اگر آپ اپنی چائے یا کافی کے ٹھنڈا ہونے سے پریشان ہیں تو اب فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اب ایسا جدید مگ ایجاد کر لیا گیا ہے ۔امریکہ سے تعلق رکھنے والے ڈین نامی شخص کا تخلیق کردہ یہ انوکھا مگ کسی بھی قسم کے مشروب کو تین گھنٹے تک معتدل ٹمپریچر پر رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن