• news

شریف برادران کا مطمع نظر عوام کی خدمت ہے: راشدہ یعقوب شیخ

لاہور (لیڈی رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے 18کروڑ عوام کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف جیسے عوام کا درد دل رکھنے والے نڈر بے باک عوامی امنگوں کے حقیقی ترجمان قائد اعظم محمد علی جناح کے تعلیمات کی روشنی میں چلنے والے عظیم لیڈر ملے جن کا مطمع نظر حاصل عزل صرف اور صرف عوام کی خدمت اور ملک پاکستان کو ایک آئیڈیل خوشحال ملک بنانا ہے۔  عوام بلدیاتی انتخابات میں بھی عوام مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن