• news

جسمانی کمزوریوں کا شکار بچوں کی تھراپی والدین کی رہنمائی کیلئے فری کیمپ کا اہتمام

لاہور (سٹاف رپورٹر) سپیشل کڈز ان کے زیراہتمام ذہنی و جسمانی طور پر کمزور بچوں کی سپیچ تھراپی‘ فزیوتھراپی اور والدین کی گائیڈنس کیلئے تین روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ فری کیمپ ذہنی و جسمانی کمزور بچوں کے والدین کی گائیڈنس کیلئے لگایا جا رہا ہے جس میں والدین کو قیمتی مشورے دیئے جائیں گے۔کیمپ حسن چوک ایم سی آر ایس سنٹر 489ڈی گلشن راوی میں لگایا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن