• news

فیصل آباد: کھانا بروقت تیار نہ ہونے پر بھائی نے بہن کو مار ڈالا

فیصل آباد: کھانا بروقت تیار نہ ہونے پر بھائی نے بہن کو مار ڈالا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) کھانا وقت پر تیار نہ ہونے پر بھائی نے اپنی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ 22 سالہ بیٹی ریحانہ کا بھائی ندیم کام سے فارغ ہو کر گھر آگیا اور کھانا تیار نہ ہونے پر اپنی بہن سے لڑائی جھگڑا شروع کر دیا اور طیش میں آکر دوپٹے سے پھندا ڈال کر اسے موت کی نیند سلا دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
بہن کا قتل

ای پیپر-دی نیشن