• news
  • image

متحدہ عرب امارات مقامی ساختہ سیٹلائٹ 2017 میں مدار میں روانہ کرے گا

متحدہ عرب امارات مقامی ساختہ سیٹلائٹ 2017 میں مدار میں روانہ کرے گا

ابوظہبی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات آئندہ چار سال میں اپنی سیٹلائٹ تیار کرلے گا جس کو 2017 میں زمین کے گرد مدار میں روانہ کیا جائےگا۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد سعد نے مقامی سطح پر پہلا سیارچہ تیار کرنے کے کام کا افتتاح پیر کو کیا ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن