انڈونیشیا : پک اپ اور ٹرک میں تصادم‘ خواتین سمیت 18 ہلاک
انڈونیشیا : پک اپ اور ٹرک میں تصادم‘ خواتین سمیت 18 ہلاک
جکارتہ (اے پی پی) انڈونیشیا میں پک اپ اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ انڈونیشیا کے صوبے جاوا کے علاقے میں پروبو لنگو میں اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین کی تھی جو ایک شخص کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے جا رہی تھیں۔
حادثہ