• news

سرکلر ڈیٹ بڑھ کر 225 روپے ارب ہو گیا

اسلام آباد (عمران علی کنڈی / نیشن رپورٹ) سرکلر ڈیٹ ایک بار پھر بڑھ کر 225 ارب روپے ہو گیا ہے۔ بجلی چوری میں اضافے اور بلوں کی وصولی میں سست روی کی وجہ سے کیش فلو کے مسائل بڑھنے سے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا۔ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے 5 جون کو اقتدار سنبھالتے ہی 45 دنوں کے اندر 480 ارب کے پہلے سے موجود سرکلر ڈیٹ کو ختم کر دیا تھا۔ تاہم بجلی کے نظام کے مسائل ختم نہ کرنے کی وجہ سے اس میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن