حضرت خالد بن ولیدؓ کامیاب ترین جرنیل ثابت ہوئے
کراچی (خصوصی رپورٹ) حضرت خالد بن ولیدؓ کامیاب ترین جرنیل ثابت ہوئے۔ امت کے مطابق پہلے اور خلافت میں اہم معرکے ان کی کمان میں لڑے گئے۔ نبوت کے دعویدار طلحہ کو ہلاک کیا۔ مسیلمہ کذاب وحشی بن حرب کے ہاتھوں مارا گیا۔ نعمت اللہ ہروی کی کتاب سے اقتباس کے مطابق عظیم سپہ سالار نے عجم کے 30 پہلوانوں سمیت سردار ہرمز کو ٹھکانے لگایا۔