• news

4 افراد شراب، بھاری مقدار میں چرس سمیت گرفتار

فیروز والا (نامہ نگار) پولیس چوکی کوٹ نور شاہ اور بھان والا پولیس چوکی کے اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر چارافراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے بارہ بوتلیں شراب اور ڈیڑھ کلوچرس برآمد کرلی۔ پولیس نے اس ضمن میں امتیاز، رفیق  اور اسلم وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن