• news

گیس اور بجلی چوری میں ملوث 7 افراد کیخلاف مقدمات درج

فیروز والا (نامہ نگار) محکمہ سوئی گیس اور واپڈا حکام کی رپورٹ پر پولیس نے سات افراد کے خلاف گیس اور بجلی چوری کرنے کے الزام میں مقدمات درج کرلئے ہیں

ای پیپر-دی نیشن