• news

عوام کی امیدوں سے بڑھ کر ان کی خدمت کریں گے: رانا ظفر اللہ خان

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے رہنمااور سابق سٹوڈنٹس لیڈر رانا ظفر اللہ خان‘ یونین کونسل 41 سے امیدوار چیئرمین حاجی  طارق سعید اور امیدوار وائس چیئرمین رانا معظم علی خان آف سلطان پور نے کہا ہے کہ حلقہ کے عوام کی امیدوں سے بڑھ کر ان کی خدمت اور انہیں ریلیف فراہم کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن