• news

سانحہ لال مسجد کے ذمہ دار مشرف کیخلاف تحریری ثبوت موجود ہیں: جاوید ابراہیم پراچہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) جاوید ابراہیم پراچہ نے کہا ہے سانحہ لال مسجد کے ذمہ دار مشرف کیخلاف تحریری ثبوت موجود ہیں۔ امت سے گفتگو میں کہا سابق صدر نے امریکہ کو خوش کرنے کیلئے ظالمانہ کارروائی کا حکم دیا۔ چودھری شجاعت نے اپنی سی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ علمائے کرام کو غازی عبدالرشید سے ملنے دیا جاتا تو آپریشن کا فیصلہ کرنیوالوں کو منہ کی کھانا پڑتی۔

ای پیپر-دی نیشن