• news

کشمور: تنگوانی میں جرگہ، خاتون کے دو نوجوانوں کے سا تھ کارو کاری کا الزام ثابت ہونے پر 6 لاکھ جرمانہ

کشمور (آئی این پی) تنگوانی میں جرگہ نے خاتون کے دو نوجوانوں کے ساتھ کاروکاری کا الزام ثابت ہونے پر 6 لاکھ جرمانہ کردیا۔ پولیس نے پچاس ہزار وصول کر لئے،  سپریم کورٹ کی پابندی باوجود تنگوانی میں مزید ایک جرگہ پرائمری استاد علی شیر ڈاہانی کی سربراہی میں ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن