• news

بغداد میں بم دھماکہ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 15 ہلاک

بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ بتایا جاتا ہے ہلاک ہونے والوں میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن