• news

حلقہ بندیوں کے حوالے سے اپیل دائر کرنے کیلئے تیار ہیں: ایڈووکیٹ جنرل سندھ

کراچی (وقائع نگار) ایڈووکیٹ جنرل سندھ خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ سندھ لوکل ترمیمی بل کو یہ کہہ کر ختم کر دیا گیا کہ الیکشن رولز 2013ء بعد میں بنے۔ عدالت کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن