• news

سرینگر : عصمت دری میں ملوث بھارتی فوجی اہلکار گرفتار ، فوج کو نوٹس جاری

سرینگر(این این آئی+ کے پی آئی) پولیس نے بھدرواہ میں ایک کشمیری لڑکی کی عصمت دری میں ملوث بھارتی فوج کے ایک اہلکار کو گرفتار کرنے کا دعوی کیاہے اس سلسلے میں فوج کو نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن