• news

امریکہ کیلئے ریڈیائی تقریر، فروری 1948

ہماری خارجہ پالیسی تمام اقوام عالم سے دوستی اور بھائی چارے پر مبنی ہے۔   ہم قومی اور بین الاقوامی امور میں دیانتداری اور غیر جانبداری پر یقین رکھتے ہیں اور اقوام عالم میں امن و خوشحالی کے فروغ میں اعلیٰ ترین کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ دنیا کے مظلوم اور کچلے ہوئے عوام کی  مدد کرنے اور اقوام متحدہ کے منشور کی پاسبانی میں پاکستان کبھی نہیں ہچکچائے گا۔
(امریکہ کیلئے ریڈیائی تقریر، فروری 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن