• news

رشکئی انٹرچینج سے 2 نوجوانوں کی نعشیں برآمد

 نوشہرہ (نوائے وقت رپورٹ) رشکئی انٹرچینج موٹروے نوشہرہ سے 2 نوجوانوں کی نعشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق نعشیں نامعلوم افراد کی ہیں۔ قریب ہی گاڑی بھی ملی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن