• news

بھارت کا برطانیہ و اٹلی کی فرم سے 12 ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا معاہدہ منسوخ

نئی دہلی (نوائے وقت نیوز/ اے ایف پی) بھارت نے وی وی آئی پیز کے لئے 12 ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا آگسٹا ویسٹ لینڈ سے معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ بھارت نے 753 ملین ڈالر کے 12 وی وی آئی پی جہاز خریدنے کا برطانیہ و اٹلی کی مشترکہ فرم سے معاہدہ کر رکھا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے معاہدہ رشوت کا معاملہ سامنے آنے پر منسوخ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن