طالبہ سے زیادتی نہیں کی، ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائے: پرنسپل نے گرفتاری دیدی
سکندرآباد (نامہ نگار) جماعت نہم کی طالبہ سے زیادتی کیس میں ملزم پرنسپل نصرت سہیل نے سی پی او کے حکم پر گرفتاری دے دی، نصرت سہیل کا کہنا ہے کہ زیادتی میں نے نہیں کی ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے ۔سی پی او نے ڈی این اے ٹیسٹ کی منظوری دے دی۔