تحریک انصاف کا ڈرون حملوں کیخلاف دھرنا نئے سال میں داخل، 40 ویں روز بھی کارکن کیمپ میں موجود رہے
پشاور (آئی این پی) تحریک انصاف کے زیر اہتمام ڈرون حملوں کیخلاف جاری دھرنا بھی نئے سال میں داخل ہوگیا اور بدھ کو دھرنے کے 40 روز مکمل ہوگئے۔ بدھ کو دھرنا کیمپ میں تحریک انصاف ضلع چارسدہ کے کارکنان نے ایم پی اے عارف احمدزئی، ریجنل جنرل سیکرٹری فضل خان، ضلعی صدر و جنرل سیکرٹری اور دیگر نے ڈیوٹی دی۔