• news

مشرف کی تمام مقدموں میں ضمانت ہو چکی غداری کیس میں بھی بری ہو جائینگے صرف ڈرامہ رچایا جا رہا ہے: عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینٹ میں پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی تمام کیسوں میں ضمانت ہو چکی ہے وہ غداری کیس میں بھی بری ہو جائیں گے، یہ صرف ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، 12اکتوبر کی کارروائی سے صرف نظر کا مقصد ان لوگوں کو ریلیف دینا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن