چاند نظر آ گیا، عید میلادالنبی 14 جنوری منگل کو ہو گی
چاند نظر آ گیا، عید میلادالنبی 14 جنوری منگل کو ہو گی
اسلام آباد (ثناءنیوز) ملک بھر میں ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، آج یکم ربیع الاول ہو گی اور عید میلادالنبی 14 جنوری بروز منگل کو ہو گی۔ اسلام آباد میں نماز مغرب کے وقت چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔
چاند