مشرف کا دل ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ہے : عتیقہ اوڈھو
اسلام آباد (نیٹ نیوز) اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کا دل ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز مشرف کے دل کے عارضہ کے باعث ہسپتال داخل ہونے پر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے بیان میں کہا کہ مشرف کا دل ٹوٹ گیا ہے۔