• news

خالدہ ضیاء نے جماعت اسلامی کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ)  بنگلہ دیش میں اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء نے جماعت اسلامی کا ساتھ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ امت رپورٹ کے مطابق حسینہ واجد نے الیکشن میں شریک کرنے کے لئے تمام اسلام پسند جماعتوں کو اپوزیشن اتحاد سے نکالنے اور جماعت اسلامی پر پابندی کی حمایت کی شرط رکھی تھی۔ امریکی و برطانوی سفارتی کوششوں کے باوجود ڈیڈلاک ختم نہیں ہوا، ایمرجنسی کے نفاذ کا امکان ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن