خاران: شمسی ائر پورٹ کمپلیکس کے انچارج اور شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے علاقائی نمائندے نے خودکشی کر لی
خاران: شمسی ائر پورٹ کمپلیکس کے انچارج اور شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے علاقائی نمائندے نے خودکشی کر لی
خاران (آن لائن) شمسی ائرپورٹ کمپلیکس میں تعینات شیخ خلیفہ کے نمائندے نے خود کشی کرلی واشک انتظامیہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے علاقائی نمائندے صابر علی نے رات گئے اپنے کمرے میں پستول سے فائر کرکے خود کشی کرلی۔ ان کا تعلق گجرات صوبہ پنجاب سے تھا۔
علاقائی نمائندہ / خودکشی