حمزہ قتل کیس‘ نئی تحقیقاتی رپورٹ بھی مسترد
حمزہ قتل کیس‘ نئی تحقیقاتی رپورٹ بھی مسترد
کراچی ( وقائع نگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے حمزہ قتل کیس میں ازسر نو تحقیقاتی رپورٹ منظور کرنے سے انکار کردیا ہے ۔ حمزہ قتل کیس کی از سر نو تحقیقاتی رپورٹ ڈی ایس پی منٹھار علی بھائیو نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کی ۔
حمزہ قتل کیس