امریکہ میں قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کے نظام کا تجربہ
امریکہ میں قدرتی آفات کی پیشگی اطلاع کے نظام کا تجربہ
واشنگٹن (بی بی سی) امریکہ میں ایک ایسے نظام کا تجربہ کیا جا رہا ہے جو زلزلے، سیلاب اور سونامی جیسی قدرتی آفات کی پیشگی تنبیہہ جاری کر سکے۔سائنسدان اس مقصد کے لیے جی پی ایس ٹیکنالوجی اور دیگر سینسر استعمال کر رہے ہیں تاکہ آنے والی قدرتی آفات کے خطرے کی نشاندہی کی جاسکے۔یہ نظام جنوبی کیلیفورنیا میں نصب کیا گیا ہے جہاں یہ پہلے ہی سیلابی ریلیوں سے خبردار کر چکا ہے۔