جنوبی سوڈان: حکومت اورباغیوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
جنوبی سوڈان: حکومت اورباغیوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز
ادیس ابابا/جوبا(این این آئی)جنوبی سوڈان کے تنازعے کے حل کے لیے حکومتی نمائندوں اور باغیوں کے مابین امن مذاکرات ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں شروع ہوگئے ہیں۔