• news

سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین نے اے این پی کو 5 جنوری کے شہداءکنونشن میں شرکت کی دعوت دے دی

سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین نے اے این پی کو 5 جنوری کے شہداءکنونشن میں شرکت کی دعوت دے دی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنما¶ں نے اے این پی ارکان سے ملاقات کر کے 5 جنوری کو شہداءکنونشن میں شرکت کی دعوت دے دی۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ شہداءکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے 5 جنوری کو کنونشن ہو گا۔ اے این پی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ شہداءکنونشن میں شرکت کریں گے۔
دعوت

ای پیپر-دی نیشن