• news

ترک ڈرامے پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتے : فردوس جمال

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ ہمیں ترکی کے ٹی وی ڈراموں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، یہ پاکستانی ڈراموں کا مقابلہ نہیں کر سکتے جس طرح چند برس قبل سٹار پلس کے ڈرامے لوگوں نے دیکھنا شروع کئے اور بہت جلد چھوڑ گئے اسی طرح ترکی کے ڈراموں کا سحر بھی بہت جلد ٹوٹ جائیگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن