گلوکار اے نیئر کو فلم انڈسٹری میں واپس لانے کیلئے رابطے
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف پلے بیک سنگر اے نیئر کو فلم انڈسٹری میں واپس لانے کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔ بہت سے موسیقاروں اور فلمسازوں نے گلوکار اے نیئر سے رابطے کئے ہیں۔ اے نیئر کے کریڈٹ پر بہت سے ہٹ گانے ہیں۔