فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ایم ڈی کی صدر ممنون سے ملاقات، وزیراعظم بلوچستان ریلیف فنڈ کیلئے ایک کروڑ کا چیک پیش
اسلام آباد ( آئی این پی ) صدر ممنون حسین سے فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (فیڈرل فوڈ کمیٹی) کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل نعیم خالد لودھی نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور وزیراعظم کے بلوچستان ریلف فنڈ کے لئے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا ۔