سید ہ نزہت نوشین قومی امن کمیٹی بین المذاہب لاہور کی صدر مقرر
لاہور (پ ر) وزیراعظم نواز شریف کی منظوری سے مرکزی چیئرمین قومی امن کمیٹی برائے خواتین بین المذاہب ہم آہنگی سید ایاز ظہیر ہاشمی نے سیدہ نزہت نوشین کو قومی امن کمیٹی بین المذاہب ہم آہنگی لاہور کی صدر مقرر کیا ۔